حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تنبيه الغافلين" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
حُبُّ الأَولادِ سِترٌ مِنَ النّارِ ، وَالأَكلُ مَعَهُم بَراءَةٌ مِنَ النّارِ ، وكَرامَتُهُم جَوازٌ عَلَى الصِّراطِ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اولاد سے محبت آتش جہنم کے مقابلے میں پردہ (ڈھال) ہے اور ان کے ساتھ کھانا کھانا آتش جہنم سے نجات اور ان کی عزت و احترام کرنا (پل) صراط سے گزرنے کا باعث ہے۔
تنبيه الغافلين: ص ۳۴۴، ح ۵۰۱